Karwan e Quran Meeting

امامِ اعظم اکیڈمی فاردی ریسرچ آف اسلامک سائنسز'' کے تحت جاری کاروانِ قرآن مہم کے سلسلے میں  'کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن'' کے صدر جناب محمد ریحان صدیقی، نائب صدر سید حسان نعیم (وکیل) اور جنرل سیکریٹری ظفر احمد صاحب کو بالترتیب ناظمِ اعلی نجیب اللہ خان اور شورئی ممبران جناب ساجد لطیف خان و شاکر صابر صاحب نے مترجم قرآن کریم پیش کئے۔ آخر میں جناب محمد ریحان صدیقی صاحب نے اپنی تالیف شدہ کتاب ''دعا'' تینوں حضرات کو پیش کی۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے