امام اعظم اکیڈمی فاردی ریسرچ آف اسلامک سائنسز نے ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے جس کا عنوان ہے
''کـــاروانِ قــــرآن''
اس سلسلے میں اکیڈمی کا وفد مختلف سیاسی سماجی کاروباری حضرات سے ملاقات کرکے انکو قرآن کریم کی دعوت دیتا ہے اور انکو قرآن کریم کا نسخہ تحفتاً ہدیہ کرتا ہے۔
اگر آپ کسی ایسی شخصیت کو جانتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ انکو قرآن کی دعوت دی جائے اور قرآن کریم کا نسخہ ہدیہ کیا جائے تو
اس عظیم دعوتی سلسلے میں آپ بھی حصہ لیں اور قرآن کریم کی دعوت کے اس عظیم مشن میں ہمارا ساتھ دیں اور اپنا کردار ادا کریں۔
:رابطہ کریں
0333-3981227
0 تبصرے