Mehfil e Muallim Kitab o Hikmat Invitation

السلام عليكم
 بروز ھفتہ 9 نومبر

'' حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کے یومِ ولادت'' 

پر امامِ اعظم اکیڈمی میں

'' محفلِ معلمِ کتاب و حکمت ﷺ ''

کا انعقاد کیا جارہا ھے۔

بوقت: بعد نماز عشاء

تمام عاشقانِ رسول سے شرکت کی درخواست ھے۔ خواتین کے لئے بھی علیہدہ سے با پردہ انتظام ھے ۔ 
دعا کے بعد طعام کا بھی خصوصی انتظام ھے ۔

بمقام: امامِ اعظم اکیڈمی فاردی ریسرچ آف اسلامک سائنسز آف پاکستان۔ سی ٹی او کمپاؤنڈ نزد لینڈمارک پلازہ، محمد بن قاسم روڈ کراچی۔

12-rabi-ul-awal

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

  1. Great information provided. I appreciate your work. I like the way you write. Awesome, keep it up.
    https://faizanquranacademy.com/quran-academy/
    female quran teacher

    جواب دیںحذف کریں