بارہ ربیع الاول کی شب امامِ اعظم اکیڈمی فاردی ریسرچ آف اسلامک سائنسز کے زیر انتظام
یوم ولادتِ رسولﷺ کے حوالے سے
محفلِ معلمِ کتاب و حکمتﷺ
کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
جس میں حمد و نعت اور منقبت جناب زبیر رحمان صاحب نے پیش کی۔
سیرت رسولﷺ پر رکن شوریٰ ہاورون رشید صاحب کی چھوٹی صاحبزادی نے تقریر پیش کی۔
سیرت ازواج مطہراتؓ و سیرت اصحابِؓ رسولؐ کے موضوع پر رکنِ شوریٰ جناب تمثیل حسین صاحب نے تحقیقی خطاب کیا۔
اور آخر میں رحمۃ للعالمین رسول کریم ﷺ کی سیرت طیبہ کے موضوع پر ناظم اعلی جناب ڈاکٹر نجیب اللہ خان صاحب نے فکر انگیز خطاب کیا۔
محفل کی میزبانی کے فرائض رکنِ شوریٰ جناب ساجد لطیف خان صاحب نے انجام دیئے اور آخر میں دعا پر تقریب اختتام کیا۔
دعا کے بعد شرکاءِ محفل کیلئے طعام کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب کی چند تصاویری جھلکیاں پیش نظر ہیں۔
![]() |
ناظم اعلی خطاب کرتے ہوئے |

ناظم اعلی جناب ڈاکٹر نجیب اللہ خان صاحب اور رکنِ شوریٰ جناب تمثیل حسین صاحب خطاب کرتے ہوئے
رکنِ شوریٰ جناب ساجد لطیف خان صاحب میزبانی کرتے
ہوئے
جناب زبیر رحمان صاحب حمد و نعت اور منقبت پڑھتے ہوئے۔
Please Subscribe our Blog from Email.
https://chat.whatsapp.com/FsSU7VOsDVW3QfXhSQ2TwO
- Like Our Facebook Page
- https://www.facebook.com/Imameazamacademy1/
- Subscribe Our Youtube Channel
- https://www.youtube.com/channel/UCt04pDm8TIfe5OdTz-H8pCg
0 تبصرے